All Pakistan AllamaIqbal Awards 2023
بزم علم و ادب کے زیر اہتمام آج یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں منعقد
آل پاکستان علامہ اقبال ایوارڈ کی تقریب میں
سیالکوٹ کی سب سے بڑی آئی ٹی کمپنی
کے سی ای او عثمان نذیر کو ایوارڈ سے نوازا گیا-
آپ نے اپنی سافٹویئر انجنیئر کی ڈگری یو ای ٹی لاہور سے حاصل کی -جہاں آپ کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا
یونیورسٹی آف وہیلز یو کے سے سافٹویئر اور آئی ٹی میں ماسٹرز کیا
جرمنی سے پراجیکٹ مینجمنٹ کی ڈگری کے علاوہ گوگل مائکروسافٹ اور بہت سی انٹرنیشنل سرٹیفکیٹیشن حاصل کی
آپ پاکستان انجینئرنگ کونسل کے ممبر بھی ہیں
کارپوریٹ آئی ٹی ٹرینر کے طور پر پاکستان اور پوری دنیا میں ان کے ہزاروں اسٹوڈنٹس اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں
پاکستان میں آئی ٹی ایکسپورٹ اور جدید کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے یہ اپنی پوری ٹیم کے ساتھ سرگرم عمل ہیں
ہم تقریب میں پورے پاکستان سے آے معزز مہمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔